سیاہی چٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رطوبت کو جذب کرنے والا خاص قسم کا کچا کاغذ جو تازہ تحریر پر لگانے سے روشنائی کی نمی کو چوس لیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رطوبت کو جذب کرنے والا خاص قسم کا کچا کاغذ جو تازہ تحریر پر لگانے سے روشنائی کی نمی کو چوس لیتا ہے۔